20

ماہنامہ نوائے منزل لاہور نے اپنی نئی ویب سائیٹ کا آغاز کر دیا ہے

ماہنامہ نوائے منزل

ماہنامہ نوائے منزل لاہور سے 2010 سے شائع ہو رہا ہے، ایک وقفے کے بعد اب دوبارہ زیادہ بہتر انداز میں اپنی اشاعت کا آغاز کر رہا ہے، اس میں نئے عزم کے ساتھ ایک ٹیم کی تشکیل کا مرحلہ بھی شروع ہوا چاہتا ہے ، امید ہے نوائے منزل دوبارہ ماضی کی طرح اپنے قارئین کی خواہشات کے مطابق اشاعت کو جاری رکھے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں