ہمارے بارے میں

ادارہ نوائے منزل کا قیام 2010 میں  ہوا۔ اس ادارے کے زیر اہتمام ماہانہ بنیادوں پر “ماہنامہ نوائے منزل لاہور ” کی اشاعت جاری ہے۔ اس ادارے نے اتحادِ امت سمیت اہم دینی ، ملی اور سیاسی حوالوں سے صاف ستھری صحافت کی بنیاد رکھی۔